Fawaid ul Fawad, Malfoozat Hazrat Khwaja Nizamuddin Auliya
فوائد الفواد
سلطان المشائخ خواجہ نظام الدین اولیا کے ملفوظات کو اس کتاب میں حضرت خواجہ امیر حسن سنجر ی نے جمع کیا ہے اور اس کا اردو ترجمہ خواجہ حسن ثانی نظامی دہلوی نے کیا ہے ۔ ان ملفوظات کے مجموعے کو اگر علم و معرفت کا سمندر کہا جائے تو ذرہ بھر ماوۺۺ اس کے ایک ایک فقرے میں ایس معنویت اور گہرائی ہے کہ تصوف کے دیگر تعلی Twojej ان میں ایسی بصیرت اور بر کت ہے کہ آدمی چاہے تو اس کی مد سے واقعی ’معنیٔ لفظ آدمیت ی„ بن جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کتاب کی اہمیت ان عظیم کتابوں جیسی ہے جو عوام و خواص سب میں یکساں مقبول ہوتی ہیں ، جو سیدھے سچے راستے کی طر ف آسانی سے رہنمائی کرتی ہیں ۔اس کتاب کی کل پانچ جلدیں ہیں ہر جلد میں بالترتیب چونتیس،اڑتیس، سترہ ، سڑسٹھ اور بتیس مجلسیں ہیں۔ زیر نطر کتاب میں سب جلدوں کو جمع کردیا ہے۔ کتاب کی ترتیب اس طرح ہے کہ obiey
Funkcje w tej aplikacji:
Łatwy w użyciu
Prosty interfejs użytkownika
Automatyczna zakładka
Przybliż Oddal
E-mail: contact@maqbooliya.com
Strona internetowa: www.maqbooliya.com